اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعرات اور جمعہ کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا،سیکرٹری جنرل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے کہا کہ طلباء کو محفوظ رکھنے کے لیے نجی اسکولوں نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ،مزید فیصلے ملکی صورتحال کے مطابق کیے جائیں گے۔















