اہم خبریں

فواد چوہدری کے بھائی جب سپریم کورٹ سے روانہ ہو ئے تو ان کی گاڑی کی ڈگی کھول کر چیک کی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )فواد چوہدری کے بھائی جب سپریم کورٹ سے روانہ ہو ئے تو ان کی گاڑی کی ڈگی کھول کر چیک کی گئی، کیونکہ پولیس سمجھ رہی تھی کہ شاید فواد چوہدری بھائی کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر فرار نہ اہو جائے،واضح رہے کہ کچھ دیر قبل ڈی ایس پی طارق مذاکرات کرنے کے لئے فواد کے پاس گئے اور فواد چویدری نے ایک گھنٹے کا وقت مانگا تھا جس کے بعد ڈی ایس پی طارق واپس چلے گئے تھے۔اسلام آباد پولیس ایک بار فواد چوہدری کے پاس پہنچ گئی، فواد چودھری کی گھنٹے کی مہلت ختم ہو گئیپریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی بجلی تاحال بند ہے۔

متعلقہ خبریں