اہم خبریں

جلاو گھیراو توڑ پھوڑ،راولپنڈی کے مزید چار تھانوں میں مقدمات درج

راولپنڈی(   اے بی این نیوز      ) جلاو گھیراو توڑ پھوڑ کا معاملہ کے حوالے راولپنڈی کے مزید چار تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے،تھانہ ریس کورس ، کہوٹہ ، ٹیکسلا اور صدر واہ کینٹ میں مقدمات درج ہوئے،مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں،پولیس کے مطابقمجموعی طور پر 200 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ مزید کارکنان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں