اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی طارق کی فواد چوہدری سے ملاقات،ڈی ایس پی نے کہا کہ آپ کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری نے ایک گھنٹے کا وقت مانگ لیاڈی ایس پی فواد چوہدری سے ملاقات کے بعد روانہ اسلام آباد پولیس نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی بجلی بھی بند کر دی،فواد چوہدری اس وقت پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ میں موجود ہیں















