اہم خبریں

فواد چوہدری سے مذاکرات کامیاب،گرفتاری دینے کیلئے تیار،بھائی کا انتظار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )فواد چوہدری نے گرفتاری دینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردیف فواد چوہدری کو اپنے بھائی فیصل چوہدری کی واپسی کا انتظار،ایس پی سکیورٹی سپریم کورٹ طاہر اور فواد چوہدری کے درمیان مذکرات جاری ہیں ،مذاکرات پریس گیلری میں ہو رہے ہیں، واضح رہے کہ یہ مذاکرات کو تیسرا دور ہے مگر ابھی اتک گرفتاری نہیں ہو سکی۔ تاہم اب وہ گرفتاری کئلئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں