اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہا ئیکورٹ میں پیشی کے بعد سرینگر ہائی وے پر خطاب کریں گے،اس سلسلے میں پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلام آباد پہچنے کی ہدایتکر دیہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر پی ٹی آ ئی نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ملک بھر سے ہزاروں کارکن کل سرینگر ہائی وے پہنچ جائیں۔















