اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔

متعلقہ خبریں