اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران ریاض اور آفتاب اقبال کی گرفتاری کا معاملہ ، عدالت نے 1 گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان اور آفتاب اقبال گرفتار ی کے حوالے سے کیس کی سماعات ہوئی ، جس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے کی ،انہوں نے کہا کہ ریمارکس دیئے کہ عمران ریاض اور آفتاب اقبال کو فوری عدالت میں پیش کیا جائے سرکاری وکیل کو 1 گھنٹے کی مہلت دیدی ۔















