اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوہر ے معیا ر نے انصا ف کا جنا زہ نکال دیا ،، چیف جسٹس نے کر پشن کے ملزم کو خو ش آمدید کہا ، جس کی تا ریخ میں مثا ل نہیں ملتی، وزیر اعظم کا وفا قی کا بینہ کے اجلا س میں اظہا ر خیا ل ،انہوں نے کہا کہ کہا عمران خان کو پر و ٹیکٹ کر نے کے لیے عد لیہ دیو ار بن گئی، نیب نیا زی گٹھ جو ڑنے ملک میں تبا ہی مچا ئی ، پی ٹی آ ئی کی اربو ں کی کر پشن پر کسی نے جواب تک نہیں ما نگا صر ف حکم امتنا ہی دیا، عمران نے عالمی برا داری سے تعلقات خراب کر نے میں کو ئی کسر نہ چھو ڑی، عمران خان دعائیں کررہاتھاکہ پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے۔ عمران انکےنزدیک سب چو ر ، ڈاکو، یہ صر ف فر شتہ ہیں ، عمران خان فا شسٹ ڈکٹیٹر ہے،پاکستان مشکل حالات سے گز ر رہا ہے۔















