اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی دائیں جانب آدھا کلو میٹر دور سے ہوائی فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی دائیں جانب آدھا کلو میٹر سے ہوائی فائرنگ، یہ فائرنگ دو سے تین منٹ تک جاری رہی،فائرنگ کے بعد رینجرز نے ہائیکورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا، فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ارد گرد کے علاقہ میں سیکور ٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں