اسلام آباد (اے بی این نیوز )مجھے ضمانت کے باوجود زبردستی ہائیکورٹ میں رکھا گیا ہے، عوام پر امن احتجاج کریں، بد نیتی سامنے آگئی یہ لوگ مجھے ہوئیکورٹ سے روانہ نہیں ہو نے دے رہے،عمران خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا،بیان ریلیز ہو تے ہی عمران خان ہائیکورٹ سے روانہ، عمران خان کی گاڑی موٹر وے روانہ، ان کو اسلام ااباد پو لیس کی گاڑی مہیں لے جایا گیا ہے،ججز گیٹ سے عمران خان کو نکالا گیا۔















