اہم خبریں

پاکستان کی انسانی ہمدردی،198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سزا مکمل کرنیوالے 198 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ماہی گیر اپنی سزا مکمل کر چکے ہیں اور ان قیدیوں کی بھارتی شہریت کی تصدیق بھی ہوچکی ہے ، انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بھارتی ماہی گیروں کورہا کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں