جی ایچ کیو حملہ کیس ، گرفتار 26 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیسمیں گرفتار 26 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،گرفتار تمام ملزمان کو کڑے پہرے میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا، ڈیوٹی جج نے ملزمان کو 28 مئی تک جیل بھیجا ،،شناخت پریڈ جمعے کو ہوگی۔
عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے،نثار کھوڑو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا یہ لوگ صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان میں نظر آئیں گے، لوگ عدالت سے پوچھ رہے ہیں ایک شرپسند کا ساتھ کیوں دیا گیا، عدلیہ کسی کو لاڈلہ نہ […]
دھرنا ریٹ،کھانے کیلئے بریانی اور دیہاڑی میں ایک ہزار روپے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کھانے کیلئے بریانی اور دیہاڑی میں ایک ہزار روپے،سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے میں شریک مسلم لیگ ن کے کارکن نے دھرنا شرکاء کو دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کردیا، شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں جے یو آئی کے ساتھ […]
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس سمیت مختلف چیزیں زیر غور ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس سمیت مختلف چیزیں زیر غور ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا انصاف کے اونچے ایوان میں بیٹھ کر جانبداری کو لوگ ہضم نہیں کرپا رہے، ساٹھ ارب روپے ڈاکے کے مجرم کو جس طرح ویلکم کیا گیا، لوگوں میں غم و غصہ ہے، عمران […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،حکومت کی جانب سے نیب ترامیمی بل منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،حکومت کی جانب سے نیب ترامیمی بل منظور ،بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا ،،صدر نے احتساب بل دستخط کے بغیر واپس کر دیا تھا ،،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل صدر کے دستخط نہ کرنے کے باوجود 10 دن میں قانون بن […]
مجھے دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے، ہم صرف آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )مجھے دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے، عمران خان نے کہا ہم کسی کی پشت پناہی نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ وہ غیر جانبدار رہیں۔ہم صرف آزادانہ اور منصفانہ انتخابات چاہتے ہیں۔ یہ میری پارٹی کو کالعدم اور مجھے نااہل نہیں کر سکتے، وہ گھبرا گئے ہیں جانتے ہیں کہ ہم […]
عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے،نثار کھوڑو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام آج سپریم کورٹ کے سامنے آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جمع ہوئی ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا یہ لوگ صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان میں نظر آئیں گے، لوگ عدالت سے پوچھ رہے ہیں ایک شرپسند کا ساتھ کیوں دیا گیا، عدلیہ کسی کو لاڈلہ نہ […]
حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکو مت اورسپر یم کو رٹ آ منے سا منے،حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ، قو می اسمبلی میں ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور ، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس تیار کریگی، کمیٹی […]
پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دیدی، مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کرنے کیلئے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں،پنڈال میں ٹینٹ ،خیمے اور واش رومز بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، انتظامی کمیٹی نے سرینا چوک تک پنڈال میں […]
پنجاب حکومت امن و امان کی صورت حال پر مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ کے لیے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)موجودہ صورت حال پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔محسن نقوی نے خط میں لکھا ہے کہ پنجاب میں چند روز سے امن و امان کی صورت حال نہایت کشیدہ ہے۔خط میں انہوں نے کہا کہ شرپسندوں کی جانب سے سرکاری عمارتوں کو نذر آتش […]