اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،حکومت کی جانب سے نیب ترامیمی بل منظور ،بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا ،،صدر نے احتساب بل دستخط کے بغیر واپس کر دیا تھا ،،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل صدر کے دستخط نہ کرنے کے باوجود 10 دن میں قانون بن جائے گا ۔















