تمام شہری پر امن احتجاج کیلئے تیار رہیں ،عمران خان کا پی ڈی ایم کے دھرنے پر رد عمل

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے دیئے جانے والے دھرنے پر رد عمل جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ٹویٹر پر پی ڈی ایم کے کارکنان کی جانب سے ریڈ زون کا گیٹ پھلانگنے کی ویڈیو شیئر […]
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے بڑی صعنتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کردیئے ، اعداد وشمار کے مطابق مارچ میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں24.99 فیصد کی بڑی کمی ہو ئی،مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 9.09 فیصد کم ہوئی کی گئی،جولائی تا مارچ بڑی صنعتوں […]
کینیا کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ نادرا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )کینیائی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین نادرا طارق ملک سے سلسلہ وار ملاقاتیں کیں۔ یہ وفد نادرا کی جانب سے کینیا کے نیشنل آئی ڈی پراجیکٹ کے لئے جمع کرائی گئی تجویز کی جانچ پرکھ اور دیگر ضروری کارروائیوں کے سلسلے میں […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے توہین پارلیمنٹ بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے توہین پارلیمنٹ بل کی منظوری دے دی،پارلیمنٹ کی توہین پردس لاکھ جرمانہ،چھ ماہ تک قیدہوگی،،،بل کی جلد قومی اسمبلی سے منظوری لی جائے گی،، پانچ رکنی توہین کمیٹی تشکیل دی جائے گی،کمیٹی میں تین ممبران اسمبلی اور دو ممبران سینٹ شامل ہونگے،کمیٹی میں دونوں […]
بلاول بھٹوزنے سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج اوردھرنے میں شرکت نہیں کی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بلاول بھٹوزرداری نے سپریم کورٹ کے سامنے ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاج اوردھرنے میں شرکت نہ کی ،کراچی سے اسلام آبادائیرپورٹ پہنچے جس کے بعدپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور انہوں نے وہاں خطاب کیا ۔
ایک سابق وزیراعظم کے سامنے اس کی بیٹی کو گرفتار کیا گیا، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جب بینظیربھٹوکوشہیدکیاگیاتوجیالوں نے خودکوآگ لگائی، وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کاقومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال،پشاورمیں ریڈیوپاکستان اورپبلک ٹرانسپورٹ کوجلایاگیا،پہلی باردیکھاکورکمانڈرکے گھرحملہ کیاگیا، اگر شہید بینظیر بھٹو کہتی مرتضی کا قاتل اسلام آباد میں بیٹھا ہے ، ہم نے جتنی لاشیں اٹھانی تھیں اٹھائیں، ایک شخص جب خود وزیراعظم تھا نیب کی تعریفیں […]
عمران نے اپنا آ خری کارڈ کھیلتے ہوئے آر می چیف کے خلاف بات کی، وفاقی وزیر شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران نے اپنا آ خری کارڈ کھیلتے ہوئے آر می چیف کے خلاف بات کی، وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا سپریم کورٹ نے پھر بات چیت کامشورہ دیاہے ان کیساتھ اب کون بات کریگا؟ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پیسے دیکر ان سے حملے کروائےاب معافیاں مانگ رہے ہیں اپنے […]
الیکشن بورڈ کا ترکیہ میں 28 مئی کو دوبارہ ووٹنگ کااعلان

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک الیکشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ ہوگی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان ترک الیکشن بورڈ نے بتایاکہ کوئی بھی صدارتی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکااس لئے ملک میں صدارتی انتخابات کےلیےدوبارہ ووٹنگ 28مئی کو ہوگی،ترجمان ترک الیکشن بورڈ کے […]
راولپنڈی پولیس کاشیخ رشید کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر چھاپہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ کمانڈوز نے لال حویلی پر چھاپہ مارا اور مختلف حصوں کی تلاشی لی۔پولیس اہلکار شیخ رشید اور شیخ راشد سے متعلق ملازمین سے پوچھتے رہے۔پولیس صرافہ بازار میں شیخ رشید کے آبائی گھر میں بھی داخل ہوئی۔چھاپے پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بیان جاری […]
چیف جسٹس صاحب! عوام کا سمندر دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟ مریم نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے احتجاجی دھرنے سے خطاب میں مریم نواز نے استفسار کیا کہ چیف جسٹس صاحب، عوام کے اس سمندر کو دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟مریم نوازنے کہا کہ ہم ججوں اور […]