اسلام آباد( اے بی این نیوز )عمران نے اپنا آ خری کارڈ کھیلتے ہوئے آر می چیف کے خلاف بات کی، وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا سپریم کورٹ نے پھر بات چیت کامشورہ دیاہے ان کیساتھ اب کون بات کریگا؟ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پیسے دیکر ان سے حملے کروائےاب معافیاں مانگ رہے ہیں اپنے کیسز کا این آ راومانگ رہے ہیں ،شیری رحمان قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہی تھیں















