اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توہین پارلیمنٹ بل آج ہی فائنل کرنے کافیصلہ، قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں بل کو فائنل کیاجائے گا،چیئرمین کمیٹی رانا قاسم نور کی تصدیق میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم چاہتے ہیں پارلیمنٹ کے تقدس میں اضافہ ہو،،کئی سالوں سے بل پر کام کررہے تھے،،50سالوں سے یہ بل بنا ہی نہیں۔















