Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی، دس یوم کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے، وکیل بشریٰ بی بی کی عدالت میں استدعا، عدالت نے ریمارکسج دیئے جتنی مرتبہ کیس کال ہوا، اس سے تو لگ نہیں رہا کہ دس دن کی حفاظتی ضمانت ملنی چاہیے۔