اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج احتجاج میں یقینی بنائینگے کوئی شرپسند فائدہ نہ اٹھائے،قومی خزانے پر 60ارب کاڈاکہ ڈالنے والے مجرم کو ویلکم کرنے پرعوام غم وغصے میں ہیں ،رانا ثنا اللہ کی میڈیاسے گفتگو کہا عمران خان کے جرائم کی فہرست میں 9مئی کے بعد اضافہ ہوگیا اسے گرفتار ہوناہی ہے،،فتنہ پورے سال سے پلاننگ کررہا تھا،ٹارگٹ مقرر تھے،،توہین عدالت کے نوٹس پر پارلیمنٹ فیصلہ کرے گی کیا کرنا ہے،کیا چیف جسٹس کے کیخلاف ریفرنس تیار ہورہاہے،صحافی کاسوال،،رانا ثنااللہ نے کہا تمام چیزیں زیر غور ہیں۔















