اہم خبریں

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایاجائے،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایاجائے،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں فتنہ ،فساد اور انتشار پھیلا یا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچا یا گیا ،،ملک توڑنے کی سازش کی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے وہ کیا جو بھارت نہیں کرسکا،کسی کو دوران ریمانڈ ضمانت نہیں ملی،لاڈلے کو مل گئی ،،صلاح الدین نے عمران خان کی گرفتاری کامطالبہ کردیا،نوید قمر نے کہا کوشش ہے توہین پارلیمنٹ کابل موجودہ پارلیمنٹ کی مدت ختم ہونے سے پہلے پاس ہوجائے۔

متعلقہ خبریں