اہم خبریں

عمران خان بیرون ملک کرائے کے لوگوں سے پاک فوج کو ٹارگٹ کر رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان بیرون ملک کرائے کے لوگوں سے پاک فوج کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔جمعہ کو امریکا کے سابق سفارتکار اور پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیا ،انہوں […]

شہداء قوم کا اثاثہ ، قوم ان کی قربانیاں فراموش نہیں کرے گی، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرعارف علوی نے شہداء کو قوم کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی،ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار 12 مئی کے مسلم باغ بلوچستان دہشتگرد حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر بات چیت […]

سیاسی مفاد کی خاطر خواتین اور نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں، سیاسی مفاد کی خاطر خواتین اور نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا۔ تنظیمی عہدیداروں کی ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ غیر […]

پی ٹی آئی رہنماؤں نے ہماری جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ہماری جماعت کے دروازے کھلے ہیں، لیکن صرف محب وطن لوگوں کو قبول کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری شجاعت […]

عید قربان کے لیے بھاٹہ گراؤنڈ میں جڑواں شہروں کی منڈی مویشیاں کی نیلام

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی نے عید قربان کے لیے بھاٹہ گراؤنڈ میں جڑواں شہروں کی منڈی مویشیاں کی نیلام کر دی،8 کروڑ 95 لاکھ روپے میں سب سے زیادہ بولی لگا کر حاصل کی ،منڈی مویشیاں میں اپنے جانورفروخت کر نے کے لیے آنے والوں سے بڑے جانور کی انٹری فیس 3000 چھوٹے […]

میرے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ، جمائما خان

لندن (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کے سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹس نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جمائما خان نے یہ وضاحت ٹوئٹر پر ان کے دونوں صاحبزادوں سلیمان عیسی خان اور قاسم خان کے نام سے بنے ہوئے […]

سرکاری و نیم سرکاری ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندگان کو آخری نوٹس جاری کر دیا گیا،آئیسکو کے مطابق واجبات ادا نہ کرنے پر نادہنگان کی بجلی منقطع کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر115.888ارب، ڈیفنس/ایم ای ایس3.393ارب کے نادہندہ ہیں،سی ڈی اے3.253ارب،پاک سیکرٹریٹ 79.7کروڑ کا نادہندہ ہے،کیبنٹ […]

عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی کا دوسرا نوٹس وصول کر لیا

لاہور (اے بی این نیوز)عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی کا دوسرا نوٹس وصول کر لیا،عمران خان نے اپنے وکیل علی اعجاز بٹر کے زریعے نیب نوٹس وصول کیا ،عمران خان 23 مئی کو صبح تفتیش جوائن کرنے کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوں ،جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم عمران خان سے […]

دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)دہشت گرد عناصر ملک میں انتشار کے خواہاں ہیں،اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ امیر جماعت اسلامی اس حملے میں محفوظ رہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں ہر گز کامیاب نہ ہونے دیں گے، انہوں نے ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج […]

اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے! آمین،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری اور پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات […]