لاہور (اے بی این نیوز)عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی کا دوسرا نوٹس وصول کر لیا،عمران خان نے اپنے وکیل علی اعجاز بٹر کے زریعے نیب نوٹس وصول کیا ،عمران خان 23 مئی کو صبح تفتیش جوائن کرنے کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوں ،جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم عمران خان سے تحقیقات کرے گی۔















