اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے گھر چھاپے کی اطلاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے گھر چھاپے کی اطلاع ہے،صداقت عباسی نے دعوی ٰ کیا کہ پولیس نے میرے گھر کا گھیرا و کیے رکھا ، جبکہ ایس ایچ او تھانہ آ ئی نائن نے کہا کہ ہم نے کوی کارروائی نہیں کی ،راولپنڈی پولیس اسلام آباد میں […]

جنسی ہراسانی کیس میں جی ایم پی ٹی وی کی ملازمت سے برطرفی ، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر مملکت نے جنسی ہراسانی کیس میں جی ایم پی ٹی وی کی ملازمت سے برطرفی ، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی،جنرل منیجر (جی ایم) خالد محمود لکھن پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کی جانب سے عائد کردہ سزا برقرار،محتسب نے ایم ڈی پی ٹی وی […]

سینیٹر سراج الحق اور جماعت اسلامی کیلئے ہماری نیک خواہشات ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر سراج الحق اور جماعت اسلامی کیلئے ہماری نیک خواہشات ہیں،انہوں نے جماعت اسلامی کی سیاسی سرگرمی پر حملہ انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے، جماعت اسلامی کے زخمی کارکنان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو […]

سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کو نشانہ بنانا امن دشمنوں کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ افسوسناک ہے، اسفندیا ر ولی خان نے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کو نشانہ بنانا امن دشمنوں کی سازش ہے حکومت واقعے میں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے،واقعے میں زخمیوں کو صحت کی بہترین […]

وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفدسے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز  ) وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفدسے ملاقات کی، وزیراعظم محمد شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن عزت مآب شیخ احمد دلموک المکتوم کی وفد کے ہمراہ آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات کا […]

ن لیگ کی کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے ریلی کی قیادت کی ،عطاء اللہ تارڑ نے ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 9 مئی سانحے […]

چیئرمین این ڈی ایم اے کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے سینڈائی فریم ورک کے وسط مدتی جائزہ سیشن سے خطاب

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے پاکستان کے وفد کی قیادت کی اور اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر، نیویارک میں آفات کے خطرات کے تدارک سے متعلق سینڈائی فریم ورک کے وسط مدتی جائزے کے دوران ریمارکس دئیے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے سینڈائی […]

عوامی نیشنل پارٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات اسلام آباد کے لیے صوبائی الیکشن کمیشن کا اعلان کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی چیئرمین الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے انٹرا پارٹی انتخابات اسلام آباد کے لیے صوبائی الیکشن کمیشن کا اعلان کردیا ہے ۔قاضی اظہار چئیر مین ، ندیم سرور سیکرٹری الیکشن کمیشن ،ڈاکٹر تاج، عفت کلثوم ، مسعود شاہ، علی خان اور طاہر یوسفزئی صوبائی الیکشن […]

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 23مئی کو دن 10بجے نیب راولپنڈی میں دوبارہ طلب کر لیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 23مئی کو دن 10بجے نیب راولپنڈی میں دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم کو اس سے قبل 18 مئی کو طلب کیا گیا تھا مگر وہ پیش نہ ہونے۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرچ آپریشن کی اجازت دیں گے،عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرچ آپریشن کی اجازت دیں گے،تحریک انصاف کے خاف آپریشن بد نیتی پتر مبنی ہے، اگر حملوں میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہو ئے تو پکڑوانے میں مدد کر یں گے، سازش کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کی […]