اہم خبریں

کسی سیاسی جماعت پر بھی پابندی کے حق میں نہیں، امین الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں، تاہم کسی ایک سیاسی جماعت پر عدلیہ جیسے قابل احترام ادارے کی خصوصی عنایات پر بھی تشویش ہے۔یہ بات متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں […]

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کی جانب سے سیکٹر ای الیون ون میں کاروائی کی گئی،پی ٹی آئی رہنماء علی اعوان کے پرسنل سیکرٹری عبدالعلیم کو اٹھا لیا گیاپولیس کی جانب سے 6 بجے عبدالعلیم کے گھر چھاپہ مارا […]

سیاسی جماعتوں کے قائدین پر حملے تشویش ناک ہے۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین پر حملے تشویش ناک ہے،پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد اور یک جان ہے۔دہشتگردی کا خاتمہ […]

آلو کے ڈونٹس بنانے کا طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔اگر اسے سبزیوں کا بادشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ یہ واحد سبزی ہے جسے لوگ طرح طرح سے بنا کر کھانا پسند کرتے ہیں۔اس کی چپس تو بچوں میں بہت مقبول ہے۔کوئی اسے اُبال […]

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد تک اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد کا اضافہ کردیا ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اور دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا […]

4 سال کا قیمتی وقت ضائع نہ کیا جاتا تو دہشت گردی واپس نہ آتی، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 سال کا قیمتی وقت ضائع نہ کیا جاتا تو دہشت گردی واپس نہ آتی۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود […]

افغانستان شدید غذائی بحران کا شکار ، تقریباً 16 ملین بچے بھوکے سونے پر مجبور ہیں،یونیسیف

واشنگٹن (اے بی این نیوز     )یونیسیف کا کہنا ہے، 2023 میں 2.3 ملین بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، افغانیوں کے پاس پینے کے لیے صاف پانی او اوڑھنے کیلئے کمبل تک نہیں ہے، تقریباً 1.6 ملین بچےگھر، سڑکوں، کھیتوں، بارودی سرنگوں اور دکانوں میں مزدوری کرتے ہیں،15 اگست 2021 کو جب […]

عمران خان اور حکومتی ٹیم کی ملاقات، تلاشی کیلئے ایس او پیز پر بات چیت کی گئی

لاہور (  اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لے گھر میں مبینہ 40 شرپسندوں کی موجودگی کا معاملہ،عمران خان اور حکومتی ٹیم کی ملاقات، تلاشی کیلئے ایس او پیز پر بات چیت کی گئی، کمشنر لاہور علی رندھاوا کی سربراہی میں پولیس اور دیگر سرکاری افسران پر مشتمل ٹیم زمان پارک میں داخل […]

چینی صدر شی جن پنگ کا وسط ایشیا کیلئے جامع منصوبے کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے وسط ایشیا کی ترقی کیلئے جامع منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چین دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدوں اور بین السرحد مال برداری حجم کو بڑھا سکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں جاری چین،وسطی ایشیا سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ […]

سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کو جاری بیان میں ملک جواد حسین نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی ہے۔ان کاکہناتھا کہ فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک کو جلانے کی مذمت […]