وزیرِ اعظم کی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر حملے کی مذمت ہے اورواقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے،جمعہ کو اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلیے دعا کی۔وزیراعظم […]
زمان پارک آپریشن، سرچنگ ٹیم واپس، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری کرے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لے گھر میں مبینہ 40 شرپسندوں کی موجودگی کا معاملہ،کمشنر لاہور کی قیادت میں حکومتی ٹیم ایک گھنٹے تک عمران خان کے رہائشی ایریا میں موجودرہی، سرچ آپریشن کیا گیا، عمران خان سے مذاکرات ختم ہونے کے بعد ٹیم زمان پارک سے روانہ ہوئی، […]
34 نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )34 نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار،آرمی کے ایتھلیٹس نے سونے کے 14، چاندی کے 15 اور کانسی کا ایک میڈل جیتا جبکہ نیوی کا دستہ 7 گولڈ، 9 سلور اور 8 برانز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے،واپڈا نے اب تک 7 گولڈ، 3 […]
نائیجریامیں امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، چار افراد ہلاک

ابو جہ ( اے بی این نیوز )نائیجریامیں امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے،مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونےوالوں میں دوملازمین اوردوپولیس اہلکارشامل،3افرادکواغواکرلیاگیا۔حملہ نائجیریا کی انامبرا ریاست ہوا ۔مغویوں کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔قتل کرنے کے بعد گاڑیوں اور لاشوں کو نذر آتش کر دیا گیا […]
امریکا میں امیگریشن قوانین مزید سخت ،ہزاروں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے انتظامات مکمل

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکا میں امیگریشن قوانین مزید سخت ،ہزاروں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے انتظامات مکمل،بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ دور کی پالیسی ختم کر دی سرحدوں پر کنٹرول بھی سخت،سیاسی پناہ کا حصول مزید مشکل بنانے کیلئے نئے قوانین لاگو،،،سیاسی پناہ کیلئے درخواست امریکہ میں رہتے ہوئے نہیں بلکہ بیرون ملک سے […]
مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپے

سرینگر (اے بی این نیوز )مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری،گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی،قابض فورسز نے مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا،حریت کانفرنس نے اجلاس کے انعقاد کیخلاف 22مئی کو ہڑتال کااعلان کررکھاہے،مودی کی دہشتگردی اس وقت […]
ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی،ہتھنی موت سے قبل ہیموٹوما اور دیگر امراض کا بھی شکار تھی،بلڈ پیراسائیٹ خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے ہوتا ہے،ہتھنی نور جہاں کا پوسٹ مارٹم فور پاز کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر […]
مکہ ہوٹل میں آتشزدگی سے8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سعودی عرب میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آیا ، جس میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ جدہ میں پاکستان قونصلیٹ مقامی […]
رکن آزاد کشمیر اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا سیالکوٹ سے گرفتار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)رکن آزاد کشمیر اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد رضا سیالکوٹ میں پھوپھو زاد بھائی کا جنازہ پڑھانے قبرستان آئے تھے۔دوسری جانب 9 مئی کو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور پولیس […]
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 16 فیصد کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) مہنگا ئی کی شر ح میں معمولی کمی نوٹ کی گئی ہے،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 16 فیصد کمی ہو ئی ، ملک میں اوسط مہنگائی کی شرح 45.7 فیصد تک پہنچ گئی، […]