اہم خبریں

بلوچستان کے صوبائی وزیر مبین خلجی کاپاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

کوئٹہ (نیوزڈیسک )بلوچستان کے وزیر معدنیات مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔جمعہ کواپنے ایک بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کے لیے استعفیٰ دے رہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، ایسے واقعات قابل قبول […]

زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، عامر میر

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کا دعویٰ بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کوئی سرچ آپریشن نہیں کیاگیا،جمعہ کو ایک بیان میں عامر میر نے کہا کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم 3 رکنی ٹیم نے کوئی سرچ آپریشن نہیں کیا۔ان کا کہناتھا کہ […]

سوناایک ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے […]

آئی ایم ایف کے قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال نہ ہو ، عا لمی ما لیا تی ادارے نے نئی شر ط عا ئد کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کے قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال نہ ہو ، عا لمی ما لیا تی ادارے نے نئی شر ط عا ئد کر دی ،وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے میں التوا کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال ہے،، آئی ایم ایف کو قرض […]

مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )حکومت نے مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کردی ،فیلڈ آپریشن بعض علاقوں میں 22 مئی ،، تصدیق کا عمل 31 مئی تک جاری رہیگا،،ادارہ شماریات نے تمام صوبوں کو خط لکھ دیا ۔

شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، 22 مئی تک رپورٹ طلب

لاہور ( اے بی این نیوز    )شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک رپورٹ طلب کر لی،، پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب،،ملائکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کے […]

کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا،وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا،،: وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ،، وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سراء ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ،،، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کسی کو نامرد ہوکر جنس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی، ، جنس وہی رہ سکتی […]

پرتشدد واقعات، وفاقی کابینہ نے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کے فیصلے کی توثیق کردی

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں شرکاء کاشرپسندوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے پر بھی زور دیا گیا،اجلا س میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،وزیراعظم کی کابینہ کے ارکان کو دورہ ایران پر بھی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے کہا کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور ملتوی،وزیر اعظم کی مصروفیات کیوجہ سے دورہ پشاور ملتوی ہوا،وزیراعظم نے آج 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور نقصانات کا جائزہ لینے پشاور جانا تھا۔

قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں انتخابات 28 مئی کو ہوں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں انتخابات 28 مئی کو ہوں گے،، الیکشن کمیشن نے این اے108، 118 اور 239 میں انتخابی مہم کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں،، انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد کسی امیدوار کو مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، ضابطہ اخلاق کی خلاف […]