اہم خبریں

عمران خان کے گھر کی تلاشی، سکیورٹی پنجاب پولیس نے سنبھال لی، تلاشی کی اجازت دے گئی

لاہور (  اے بی این نیوز   )عمران خان کے گھر کی تلاشی، سکیورٹی پنجاب پولیس نے سنبھال لی،عمران خان کی لیگل ٹیم بھی زمان پارک پہنچ گئی ،ٹیم نے پولیس سرچ وارنٹ دیکھ کر گھر کی تلاشی کی اجازت دے دی،سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہلکار شامل ہیں , سرچ آپریشن میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں مکمل […]

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 6 افراد زخمی

ژوب (  اے بی این نیوز  )سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 6 افراد زخمی،،،، دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے، واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،، ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق بحفاظت پولیس لائن پہنچ گئے ، امیر جماعت […]

ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیو نکہ ہم کو ئی بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں،عمران خان ٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنی ایک ٹو یٹ میں کہا کہ اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور […]

گیس کا بحران سنگین ہو گیاروزانہ 12گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ

کراچی (اےبی این نیوز    )گیس کا بحران سنگین ہو گیاروزانہ 12گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،سردیوں کے بعد اب گرمیوں میں بھی گیس کی کمی کا سامنا،،، دن کے اوقات میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع،،،، ناظم آباد، سہراب گوٹھ، کاٹھور، گلشن اقبال، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، لائینز ایریا، سمیت شہر کے متعدد […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 1 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 1 پیسے اضافے کا امکان ،اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں نیپرا کو موصول،کے الیکٹرک صارفین کیلئے بھی بجلی 5 روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،نیپرا اتھارٹی 31مئی کودرخواستوں پر سماعت کرے گی

پولیس نے غریب ریڑھی بان کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) پولیس نے غریب ریڑھی بان کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا،پانچ دن بعد بھی کچھ معلوم نہ ہوسکا، ،،گھر میں راشن ختم ہونے پر کم سن بچے نے والد کی ریڑھی سنبھال لی،،،صائم کا کہنا ہے والد محنت کش انسان ہیں حکومت انہیں فوری […]

کسان اتحاد تنظیم کے رہنماؤں کا جناح ہاؤس کادورہ،،کاشتکاروں کا پاک فوج کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی

لاہور ( اے بی این نیوز   )کسان اتحاد تنظیم کے رہنماؤں کا جناح ہاؤس کادورہ،،کاشتکاروں کا پاک فوج کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی،جناح ہاؤس کسی ایک پارٹی یاادارےکا نہیں،قائداعظم اور قوم کا گھر ہے،،،،صدر کسان اتحاد خالد محمود کی پریس کانفرنس کہا،،شرپسند وں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ،،، مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات […]

ٹانک،دہشت گردوں کا پولیس موبائل وین پر ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ اور فائرنگ

ٹانک( اے بی این نیوز    ) دہشت گردوں کا پولیس موبائل وین پر ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ اور فائرنگ،دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد شدید زخمی،ٹانک ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ،،گولڈن مارکیٹ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،، ،،ٹریفک پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

پی ٹی آئی نے کراچی کی میئر شپ کا انتخاب روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی نے کراچی کی میئر شپ کا انتخاب روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،9مئی کے بعد پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،،کئی رہنما گرفتار کچھ روپوش ،،،40سے زائد کونسل ممبران 22مئی کو میئر کے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے،،،وکیل کاموقف،،،آپ کیا سمجھ رہے ہیں ہم […]

ہندوستان نے میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دینگے۔ فاروق حیدر

مظفر آباد (  اے بی این نیوز   )نومئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن،ہندوستان میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں،سابق وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا ویڈیو پیغام کہا انتشار کا ذمہ دار عمران خان ہے جس نے کشمیر کاسودا کیا اور احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں کیں،شرپسندوں کیخلاف آرمی اور سیکرٹ سروس ایکٹ کے تحت مقدمات […]