پوری قوم جناح ہاؤس پرحملے کی مذمت کرتی ہے ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیخ رشید احمد نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اکی ٹویٹ میں کہا کہ پوری قوم جناح ہاؤس پرحملے کی مذمت کرتی ہے ،انصاف نہ ہوا تو یہ حکومت کے گلے پڑے گا،،گھروںپر چھاپے مارنے والے خواتین کی تذلیل نہ کریں، مائیں بہنیں ،بیٹیاں سب کی سانجی ہوتی ہیں،جو […]
ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ صرف 9 ہزار روپےمیں فروخت کر دیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز )ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار،، پشاور پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد اسے کباڑ میں فروخت کردیا تھا،، گیٹ 9 ہزار روپےمیں فروخت کیا گیا جسے پولیس نے برآمد کرلیا ہے
پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا،ارسلان تاج کی عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق،جے پرکاش کادل پر پتھر رکھ کر پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کہا آرمی اور سرکاری تنصیبات پر حملے کرنے والوں کو نہیں جانتا،،تحقیقات کی جائیں،فوج ہے تو پاکستان ہے،پاکستان ہے تو […]
جتنی رقم زمان پارک پر خرچ ہوئی اس سے چار ہسپتال بن جاتے،حفیظ الرحمن

گلگت ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے دور کے بنائے گئے شہید سیف الرحمن ہسپتال کا بزدار ٹو افتتاح کررہے ہیں وہ فیتے کاٹنے کے بجائے اپنے دور کا ایک کلوٹ جو بنایا ہے وہ عوام کو […]
مند پشین بارڈر مارکیٹ اوربجلی کے منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مند پشین بارڈر مارکیٹ اوربجلی کے منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ،انہوں نے کہا ایرانی صدر سے انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ،دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کو تیزکرنے پر اتفاق کیا،سرحدی منڈیوں کے ذریعے تجارت سے ہم […]
دو مئی کے بعد مذاکرات پی ٹی آئی نے منقطع کئے،مذاکرات جاری رہتے تو آج حالات یہ نہ ہوتے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دو مئی کے بعد مذاکرات پی ٹی آئی نے منقطع کئے،مذاکرات جاری رہتے تو آج حالات یہ نہ ہوتے،،اٹارنی جنرل کی میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا ہم نے تو سپریم کورٹ میں بھی کہا مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں ،بہت ساری باتوں پر اتفاق ہو گیا ہے بس الیکشن […]
عدالت کیخلاف مہم لانچ کی گئی،حکومت کی کوشش ہے عدالتی رٹ کو شکست دی جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالت کی رٹ اس ملک کا وقار ہے،اٹارنی جنرل صاحب ملک کے وقار کیلئے اعلیٰ اتھارٹی کے سامنے یہ معاملہ رکھیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن کے شیریں مزاری کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کیس میں ریمارکس کہا عدالت کیخلاف مہم لانچ کی گئی،حکومت کی کوشش […]
عسکری وسول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن، ٹرائل آئین کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہونگے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عسکری وسول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن، ٹرائل آئین کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہونگے، خواجہ آصف کا غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کہا پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا،9 مئی کوراولپنڈی، میانوالی اور […]
نو مئی کے جرم کی مذمت کافی نہیں، اعتراف جرم کرو،ذمہ داری قبول کرو ،وزیراطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نو مئی کے جرم کی مذمت کافی نہیں، اعتراف جرم کرو،ذمہ داری قبول کرو ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پرردعمل کہا مذمت سے نو مئی کو جرم چھپ سکتا ہے نہ مجرم،،،تسلیم کرو جلاؤگھراؤ اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کے ماسٹر مائنڈ تم تھے،،،،دہشت گردی […]
پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ 19مئی آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ کرکٹ کپ میں میں پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ان مقابلوں کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا […]