اہم خبریں

عسکری وسول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن، ٹرائل آئین کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہونگے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عسکری وسول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن، ٹرائل آئین کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہونگے، خواجہ آصف کا غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کہا پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا،9 مئی کوراولپنڈی، میانوالی اور لاہور میں پرتشددواقعات ہوئے، پی ٹی آئی کے مسلح جتھوں نے عسکری تنصیبات پر حملے کئے ۔

متعلقہ خبریں