اہم خبریں

ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ صرف 9 ہزار روپےمیں فروخت کر دیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز    )ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار،، پشاور پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد اسے کباڑ میں فروخت کردیا تھا،، گیٹ 9 ہزار روپےمیں فروخت کیا گیا جسے پولیس نے برآمد کرلیا ہے

متعلقہ خبریں