اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیاگیا،ارسلان تاج کی عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق،جے پرکاش کادل پر پتھر رکھ کر پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کہا آرمی اور سرکاری تنصیبات پر حملے کرنے والوں کو نہیں جانتا،،تحقیقات کی جائیں،فوج ہے تو پاکستان ہے،پاکستان ہے تو ہم ہیں،کسی کے دباؤ میں پارٹی نہیں چھوڑ رہا،جے پرکاش پارٹی چھوڑنے پراعلان پر آبدیدہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں