اہم خبریں

نرگسی کوفتے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نرگسی کوفتے بنانا نہائت آسان،نرگسی کوفتے بنانے کے لے اجزاءو بیف آدھا کلو، چنے کی دال 3سو گرام،نمک دو کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت،ہلدی 1 کھانے کے چمچ،ہری مرچ چھ عددثابت ،لہسن 1 توڑی ، ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا ، لال مرچ 2 کھانے کے چمچ،ثابت لال مرچ ،ایک بڑی […]

خبردار بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خبردار بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق امریکی نوٹرڈیم یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی نسیان یا بھولنے کی بیماری ہو نے کے حوالے سے تحقیق کی اس کے لیے پروفیسر ناتھن روز اور ان کے ساتھیوں نے اس قسم کی […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،3 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،3 نکاتی ایجنڈا جاری۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا ،اس میں تین نکاتی ایجنڈہ زیر بحث ہوگا، اجلاس میں موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا ۔ اس کے […]

نامعلوم افراد کی سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر فائرنگ 2 افراد زخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نامعلوم افراد کا سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ،3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حملہ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب ہوا ۔نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ۔اس حوالے سے ردعمل دیتے […]

پارلیمنٹ ہاؤس کا ایسا نام رکھا جائے جو قومی اتحاد کی علامت ہو، چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کیلئے خط لکھ دیا ، جو ہماری قومی اقدار کے قریب تر ہو ایسا نام رکھنے کی تجویز دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط […]

عمران خان اور پنجاب حکومت مذاکرات آج ہونگے، ممکنہ زمان پارک آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے درمیان مذاکرات آج ہونگے ،9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری اور سرچ آپریشن سے متعلق بات ہوگی۔ مذاکرات ٹیم کمشنر لاہور کی سربراہی میں آج 2 بجے کے بعد زمان پارک جائے گی ، گھر میں سرچ آپریشن کے لیے […]

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ ،خطہ فوجی قلعے کا منظر پیش کرنے لگا

جموں(نیوز ڈیسک) فاشسٹ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،خفاظتی اقدامات کے پیش نظر مقبوضہ جموں کشمیر میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، مقبوضہ وادی کشمیر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا گیا ،ظالم بھارتی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی اور چھاپے مارے جانے لگے۔بھارت […]

عدالت کا بڑا اقدام،پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دیدیا

کراچی(نیوزڈیسک) عدالت کا بڑا اقدام،پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کرنے کی ہدایت کردی ۔ کیا بتائیں کیا ،چھپائیں افسران کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں داخلِ دفتر سنگین مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ سے لے کر ڈی […]

پشاورمیں رنگ روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔پولیس نے بتایاکہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔دھماکا موٹرسائیکل مکینک کی دکان کے باہر ہوا۔ دھماکے میں میگنٹ ہائی ایکسپلوسیو […]

صدر مذاکرات کا بھاشن دینے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا بھاشن دینے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ صدر عارف علوی بتائیں کہ وہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں […]