اہم خبریں

محکمہ انسداد تجاوزات کا آپریشن ،پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ توڑ دیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) بہادرآباد پر محکمہ انسداد تجاوزات کا آپریشن ہوا جہاں رہنما تحریک انصاف خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ بھی توڑ دیا گیا ۔ریسٹورنٹ توڑنے کیلئے بھاری مشینری موقع پر موجود تھی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھاکہ چند روز قبل خرم شیر زمان کے ریسٹورنٹ کو سیل بھی کیا گیا تھا، ریسٹورنٹ کے لیے غیر قانونی […]

پی ٹی آئی پرپابندی لگی تو نئے نام سے سیاست کرینگے،پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میںپرویز خٹک نے کہا کہ کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑےگا۔نہوںنے کہا کہ پارٹی پرپابندی کی […]

ایک سال سے تنخواہ نہ ملنے پر قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی ہیڈکوچ مستعفی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفریڈ ایکمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عہدے سے مستعفیٰ ہونےکی تصدیق کرتے ہوئے سیگفریڈ ایکمین نےکہا ہ مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی، اب میرے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا،نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیگفریڈ ایکمین نے کہاکہ میرے ساتھ بہت وعدے کیے گئے […]

60 ارب کے چور نے اپنی چوریاں چھپانے کے لئے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا،مریم نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی۔جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نام لیے […]

عروسہ قریشی نے سسرال والوں کو خوش رکھنے کے ٹوٹکے بتا دیئے

لاہور (اے بی این نیوز)مقبول اداکارہ عروسہ قریشی نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پیا گھر سدھار جانے سے پہلے ’فیمنزم‘ سے متعلق اپنی سوچ صاف کریں اور یہ فیصلہ کرلیں کہ شادی کے بعد انہیں جوتے اٹھانے ہیں کہ نہیں۔اداکارہ عروسہ قریشی نے نئی نویلی فرضی دلہنوں کو […]

پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم جماعت قرار دینے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلیے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، ان ثبوتوں کی بنیاد پر کالعدم […]

شامی صدر بشار الاسد سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جمعہ کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے،شام کے صدر بشار الاسد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق بشار الاسد جمعہ کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے جب شام کو رواں ماہ 11 سال بعد […]

آئی ایم ایف پروگرام کی معطلی ،پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں ایک سال میں 60.5 فیصد کی بڑی کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئی ایم ایف پروگرام کی معطلی پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں ایک سال میں 60.5 فیصد کی بڑی کمی ،پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بیرونی امداد میں 8 ارب 12 کروڑ ڈالر حاصل ہو سکے، رپورٹ کے مطابقگزشتہ مالی سال کے پہلے […]

پاک سعودی معاہدہ،برمی مسلمانوں‘ کو پاسپورٹ جاری کرنے کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور سعودی عرب نے’ برمی پناہ گزین مسلمانوں‘ کے پاسپورٹس کی تجدید کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔پاکستان کی جانب سے 2012 کے بعد سے سعودی عرب میں مقیم پناہ گزین برمی مسلمانوں کے پاسپورٹس کی تجدید نہیں گئی۔ انہیں نئے پاسپورٹ جاری کیے گئے نہ ہی ان […]

60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج 60 امریکی اراکین کانگریس نے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھا جس میں […]