2030 تک فالج سے سالانہ عالمی اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں

ویانا( اے بی این نیوز )ماہرین نے ایک محتاط اندازے کے بعد خبردار کیا ہے کہ فالج (بالخصوص اسکیمک) سے اگلے سات برس میں سالانہ عالمی اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔فالج کی دو اقسام ہیں جن میں ایک قسم میں خون کا لوتھڑا دماغ کی باریک رگوں میں پھنس جاتا ہے اور جسم کو مفلوج […]
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ( آج ) جمعرات کو فنانس ڈویژن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (ایپٹما))کے سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں چیئرمین اپٹما آصف انعام،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق […]
رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پارٹی چھوڑ دی۔سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر احتجاجاً کیا۔انہوںنے کہا کہ میں تحریک انصاف سے بطور ایم پی اے مستعفی ہورہا ہوں۔عمران […]
مزید 12 سینئر ارکان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئندہ کچھ دن اہم، جنوبی پنجاب کے 40 ارکان نے بھی اُڑنے کی تیاری کر لی،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا، مزید 12 سینئر ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاتفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]
صدر عارف علوی نے پائیڈ کے وائس اور پرو وائس چانسلر کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسداد ہراسیت محتسب کے حکم کے خلاف پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کے وائس اور پرو وائس چانسلر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہراسانی کیس میں خاتون کو جبری ریٹائر کرنے کا حکم معطل کردیا۔ پائیڈ کی خاتون ملازمہ نے وائس چانسلر اور پرو […]
اسلام آباد، شاہ زین بگٹی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی منعقد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے شاہ زین بگٹی کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی جی ایٹ مرکز سے ڈی چوک اسلام آباد تک نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اور شہداء کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں جن پر افواج پاکستان اور شہداء کے حق میں نعرے درج تھے، […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے ایف پی سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے ایف پی سی سی آئی کے وفد کی ملاقات، یہ ملاقات ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔ایف پی سی سی آئی کے وفد کی سربراہی اس کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کی۔ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے […]
وفاقی دارا لحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین غیر محفوظ ہو گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارا لحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین بھی غیر محفوظ ہو گئیں،تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں خاتون کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا کیس سامنے آگیا،بنی گالہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ایف آئی آر کے مطابقنجی کمپنی میں بطور منیجر کام […]
قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے بروز منگل مورخہ 23 مئی کو منعقد ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا،قومی اسمبلی کا اجلاس 23 مئی بروز منگل دن 12 بجے کے بجائے مورخہ 22 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے […]
پیپلز لائرز فورم کی تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پیپلز لائرز فورم کی تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں،اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور پیپلز لائرز فورم کی اضافی انچارج سید نیر حسین نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ سید نیر حسین بخاری نے ملک بھر کی پیپلز لائرز فورم کی مرکزی ،صوبائی، ڈویژنل […]