ملک میں جنگل کا قانون ہے جہاں صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جس پارٹی کا ووٹ بینک اوپر جا رہا ہو اس کو آپ دبا نہیں سکتے، پولیس لوگوں کے گھروں میں گھس رہی ہے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، وہ جرمن میڈیا ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے […]
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے وکلا کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پنجاب سے آئے ہوئے وکلا کے وفد نے ملاقات کی ۔ اس وفد کی قیادت چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کی جبکہ اس وفد میں ممبر پاکستان بار کونسل قلب حسن شاہ اور وائس چیئرمین پنجاب […]
9مئی کے واقعات کے بعدپاکستان تحریک انصاف کے بہت سے رہنماوں کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)9مئی کے واقعات کے بعدپاکستان تحریک انصاف کے بہت سے رہنماوں کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے،پاکستان پیپلز پارٹی سر دست پی ٹی آئی سے آنیوالے سیاسی رہنماوں کو قبول کرنے سے گریزاں ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جلاو گھیرو اور […]
پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشتگردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدیئے

لاہور( اے بی این نیوز )نگراں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت قرار دلانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو تحریک انصاف کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملنے وزیراعلٰی ہاؤس پہنچے۔ دونوں کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کردی،سپریم کورٹ بار نے ملٹری کورٹس کے ذریعے نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا،جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ بار قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑی ہے، نو مئی […]
صدرعلوی نے عمران خان کو 9مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنے کا کہہ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہیے اور مار پیٹ نہیں ہونی چاہیے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دینی […]
ایف آئی اے میں بلا کر مجھے گرفتارکرنا چاہتے ہیں، مونس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ آج پتا چلا ہے ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے۔مونس الہٰی نے ایک بیان میں کہا کہ نوٹس نکالنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ مجھے وہاں بلاکر کسی اور کیس میں گرفتار کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سوا 5 کروڑ […]
شہدائے پاک فوج کے لواحقین کا ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار اور عوام کیلئےپیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد نے پیغام دیا کہ”ہر پاکستانی خون کے آنسو رو رہا ہے اور جو شہداء کی فیملیز ہیں وہ express ہی نہیں کر سکتے، وہ ایک دوسرے سے مل مل کر رو رہے ہیں ۔ ہم نے کس کے لئے اپنے بچوں کو قربان کیا […]
سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اربوں روپے کی منظوری کے لئے اجلاس طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اربوں روپے کی منظوری کے لئے اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس کل جمعہ کو گیارہ بجے ہوگا ، اجلاس میں سیلاب متاثرین کے منصوبے کے لئے 196ارب روپے سے زاہد کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہیں،جامشورو پاور کمپنی کے منصوبے کے لئے چودہ […]
جعلی دستاویزات تیار کر کے اسلح لائسنس بنانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جعلی دستاویزات تیار کر کے اسلح لائسنس بنانے کی کوشش ناکام،تھانہ سیکرٹریٹ میں وزارت اووسز پاکستانی کے جعلی افسر پر مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم عمران حیدر نے خود کو وزیر کا ترجمان ظاہر کیا اور جعلی دستخط کئے،مقدمے کا متن ملزم عمران حیدر کا وزارت سے کسی قسم کا کوئی […]