عمران خان کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹرمحمد احمدکاتحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور چیئر مین عمران خان کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹرمحمد احمد نے سانحہ 9 مئی سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کرپشن کیخلاف بیانیہ ہے مگر خود پارٹی کے […]
گھرپرپولیس نے رات دو بجےچھاپہ مارا ،شہریارآفریدی کےبچوں کی اوصاف ڈیجٹل سے گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گھرپرپولیس نے رات دو بجےچھاپہ مارا ،،شہریارآفریدی کےبچوں کی اوصاف ڈیجٹل سے گفتگو،بچوں نے بتایا کہ پولیس نے چادراورچاردیواری کا پامال کرتےہوئےچھاپہ مارااوروالدین کوگرفتارکرکےلےگئے،شہریارآفریدی کے بیٹےنادرکا کہنا ہے کہ ان پرامتحانات کاپریشرہےاوراب والدین کی گرفتاری سےوہ مزید پریشان ہیں،پولیس کی جانب سےبہنوں کو ہراساں کیاگیا،،پولیس نےگھرکو گھیرےمیں لیا،کچھ اہلکارگیٹ پرکھڑےہوئے […]
زمان پارک کے اطراف ماحول کشیدہ ، پولیس نے ایک بار پھر مال روڈ اور دھرم پورہ کے درمیان کینال روڈ کو بند کردیا

لاہور( اے بی این نیوز ) زمان پارک کے اطراف ماحول کشیدہ ، ،پولیس نے ایک بار پھر مال روڈ اور دھرم پورہ کے درمیان کینال روڈ کو بند کردیا، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور نے پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم ، پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے قریب کنٹینر پہنچا دیئے […]
آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ،ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا،اہلکاروں کی واپسی کا نوٹیفکیشن اے بی این نیوز کو موصول ،توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے صرف سیکرٹری داخلہ کا توہین عدالت کانوٹس واپس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اورشہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اورشہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کاحکم،دونوں کی3ایم پی اور کے تحت گرفتاری کالعدم قرار ،شہریار آفریدی اور اہلیہ جی ایچ کیو حملے کی منصوبہ بندی میں شامل تھے،آئی جی کاعدالت میں بیان،،عدالت نے ثبوت طلب کرلئے،میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں،،شہریار […]
سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کے 3قریبی ساتھیوں کو گجرات سے اغوا کرلیا گیا

گجرات ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کے 3قریبی ساتھیوں کو گجرات سے اغوا کرلیا گیا، اغوا ہونے والوں میں شفاقت حسین چیمہ، چودھری ارشد نت اور قریبی ساتھی مہر محمد یونس شامل ،،،، ترجمان نت ہاؤس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد پرائیویٹ گاڑیوں میں بیٹھا کر لے گئے،،،، گرفتاریاں سیاسی […]
زمان پارک سے فرار 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ایس ایس پی

لاہور( نیوزڈیسک)سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حسن جاویدنے کہا ہے کہ زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ مصدقہ اطلاعات تھیں کہ 30 سے 40 لوگ زمان پارک کے اندر موجود ہیں، 8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا […]
مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو کم گنا گیا،،یہ ہمیں قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز )مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو کم گنا گیا،،یہ ہمیں قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کہا آئندہ نسل کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے،ہم نے پہلے بھی کہا تھا 2017کی مردم شماری کے اعدادوشمار ہمیں دیئے جائیں
عمران خان کے تازہ الزامات بےہودہ اور سفید جھوٹ ہیں۔ صوبائی وزیر عامر میر

لاہور ( اے بی این نیوز )عمران خان کے تازہ الزامات بےہودہ اور سفید جھوٹ ہیں،صوبائی وزیر عامر میرنے کہا پولیس کی فائرنگ سے 25 شہریوں کے شہید اور سینکڑوں زخمی ہونے کا الزام سفید نہیں بلکہ کالا جھوٹ ہے۔ پنجاب پولیس کو 9 مئی کو مظاہرین پر فائرنگ نہ کرنے کے احکامات تھے۔ پولیس فائرنگ سے […]
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری،کچہ رجوانی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس نے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کرکے،، نو گو ایریا سمجھا جانےوالا علاقہ خالی کرالیا،،، آپریشن کے دوران ابتک 3 ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتار کرکے […]