اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اورشہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کاحکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اورشہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کاحکم،دونوں کی3ایم پی اور کے تحت گرفتاری کالعدم قرار ،شہریار آفریدی اور اہلیہ جی ایچ کیو حملے کی منصوبہ بندی میں شامل تھے،آئی جی کاعدالت میں بیان،،عدالت نے ثبوت طلب کرلئے،میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں،،شہریار آفریدی کی اہلیہ کابیان،آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کے بنایات میں تضاد،عدالت میں سمارٹنس نہیں چلے گی،جسے یہ عدالت رہا کرے اسے گرفتار کرنے کے نتائج ہونگے،جج نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو کہنا چاہتا تھا لیکن اس کیس میں نہیں کہوں گا۔