اہم خبریں

مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو کم گنا گیا،،یہ ہمیں قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز   )مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو کم گنا گیا،،یہ ہمیں قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کہا آئندہ نسل کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے،ہم نے پہلے بھی کہا تھا 2017کی مردم شماری کے اعدادوشمار ہمیں دیئے جائیں

متعلقہ خبریں