کراچی ( اے بی این نیوز )کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری،کچہ رجوانی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس نے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کرکے،، نو گو ایریا سمجھا جانےوالا علاقہ خالی کرالیا،،، آپریشن کے دوران ابتک 3 ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا















