مقبوضہ کشمیر میں G 20 کانفرنس کیخلاف میرپورمیں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

میر پور ( اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر میں G 20 کانفرنس کیخلاف میرپورمیں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،چوک شہیداں کی فضا بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی،طلباء وطالبات کے پاکستان ذندہ باد پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مودی کو بھی شدید ہدف تنقید بنا یا گیا، وادی […]
چکن کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا،مرغی کا گوشت بھی ڈیڑھ سو روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چکن کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا،ایک ماہ کے دوران 4 ہزار روپے اضافے سے فی من قیمت 18 ہزار روپے تک پہنچ گئی،مرغی کا گوشت بھی ڈیڑھ سو روپے فی کلو مہنگا،انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی،مرغی کی قیمت میں ایک ماہ سے مسلسل […]
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں نقل مافیا کے راج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں نقل مافیا کے راج، بےضابطگیوں اور بدانتظامیوں کے بعد انتظامیہ کو ہوش آگیا، میٹرک امتحانات میں بدعنوانیوں کا نوٹس لے لیا گیا،، جعلی رول نمبرز ے کا اجرا پکڑا گیا،پرچے آؤٹ ہونے اور طالبات کی نقل سے متعلق ویڈیوز پر چیئرمین بورڈ کا تحقیقات کا […]
شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3زیرحراست ملزمان ہلاک

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز ) دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3زیرحراست ملزمان ہلاک ہو گئے،دہشت گردوں نے عیدک پل کے قریب سکیورٹی فورسز پرفائرنگ کی،سی ٹی ڈی کے مطابق دوران آپریشن ایک فوجی جوان زخمی بھی ہوا،سرچ آپریشن کے دوران حملہ آور کی لاش مل گئی،قبضے سے اسلحہ برآمد،دہشت گرد فورسز کوسنگین مقدمات میں […]
پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مذہبی آزادیوں کے حوالے سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے،23بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پرافسوس ہے،،،پاکستان غزہ سمیت مقبوضہ علاقوں کی صورتحال کاباریک بینی سے مشاہدہ کررہاہے۔
پی اے سی نےامریکی ارکان کانگریس کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوششوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےامریکی ارکان کانگریس کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوششوں کا نوٹس لے لیا اور وزارت خارجہ سے مداخلت کی کوششوں کی روک تھام کے اقدامات بارے تفصیلات طلب کر لیں، کمیٹی نے صدر، وزیراعظم، ججز، وفاقی وزراء، بیوروکریٹس اور ارکان اسمبلی کو […]
پاکستان کی موجودہ صورتحال پر امریکا کے 66 ارکین کانگریس کا وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط

واشنگٹن( اے بی این نیوز )پاکستان کی موجودہ صورتحال پر امریکا کے 66 ارکین کانگریس کا وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط،سیاسی گرفتاریوں اور ہلاکتوں پر تشویش کا اظہارکر دیا،خط کے متن کے مطابق تشدد اور سیاسی کشیدگی سے پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بگڑسکتی ہے، اراکین نے خط میں لکھا کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت […]
ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن،ایف آئی اے نے چئیرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کر لیں،اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد چئیر مین نادرا محمد طارق ملک کے اثاثہ جات پر تحقیقات کر رہا ہے،ایف آئی اے نے کل چئیرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے،نادرا ٹھیکے میں 30 […]
جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ کے کیس میں عالیہ حمزہ ،مریم مزاری اور دیگر کو عدالت پیش کردیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ کے کیس میں عالیہ حمزہ ،مریم مزاری اور دیگر کو عدالت پیش کردیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کا خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجنے کاحکم،فواد چوہدری نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،سندھ ہائیکورٹ میں علی زیدی کی گمشدگی […]
مونس الہٰی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔جمعرات کو ایف آئی اے نے بتایاکہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔حکام نے کہاکہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس الہٰی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔ایف […]