واشنگٹن( اے بی این نیوز )پاکستان کی موجودہ صورتحال پر امریکا کے 66 ارکین کانگریس کا وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط،سیاسی گرفتاریوں اور ہلاکتوں پر تشویش کا اظہارکر دیا،خط کے متن کے مطابق تشدد اور سیاسی کشیدگی سے پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بگڑسکتی ہے، اراکین نے خط میں لکھا کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت امریکا کے قومی مفاد میں ہے















