اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )9مئی کے علاوہ 10اور11مئی کو پشاور کے 32 مقامات پر عسکری تنصیبات اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایاگیا، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں، 10 مئی کوسہ پہر 3 بجے پاکستان ریڈیو اسٹیشن کو آگ لگائی گئی، 8 بجے الیکشن کمیشن آفس پر دھاوابولاگیا،، شرانگیز احتجاج […]

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب

ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش ،چیئرمین پیپلزپارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملکی سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی۔

عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،طاہر صادق

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی ٹویٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو یقین دہانی ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،جو مشکل وقت میں کسی کو چھوڑ جائے وہ کیا […]

نو مئی تاریخ کاسیاہ دن تھا،کچھ لوگ بیانات اور کچھ پارٹیاں بدل رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نو مئی تاریخ کاسیاہ دن تھا،کچھ لوگ بیانات اور کچھ پارٹیاں بدل رہے ہیں، صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیاسے گفتگو،انہوں نے کہا کہ خدارا عوام اپنی آنکھیں کھولیں اور عمران خان کے پیچھے نہ چلیں،،اس شخص نے پوری دنیا میں پاکستان کامذاق بنادیا،بلدیاتی انتخابات ہوگئے لیکن حلف برداری […]

عمران خان کیخلاف مقدمات کی حقیقت اتنی ہی ہے جتنی نوازشریف کی بیماری کی حقیقت تھی،ڈاکٹر بابر اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کیخلاف مقدمات کی حقیقت اتنی ہی ہے جتنی نوازشریف کی بیماری کی حقیقت تھی،ڈاکٹر بابر اعوان سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے اداروں کی عزت ہونی چاہیے، کیا سپریم کورٹ کی عزت نہیں ہونی چاہیے، قائداعظم نے کہاتھا […]

مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز   )سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،، جب عدالتیں مجرموں کا استقبال کریں تو انصاف کہاں رہ جاتا ہے، یہ بات وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جیلوں سے بھاگتے دوڑتے […]

اوپر اللہ، نیچے عدلیہ ،انشاءاللہ عدلیہ آئین وقانون جیتےگا،شیخ رشید کاٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اوپر اللہ، نیچے عدلیہ ،انشاءاللہ عدلیہ آئین وقانون جیتےگا،16جون تک آر یا پار ہوجائے گا، شیخ رشیدنے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عدالتیں ضمانت دیتی ہیں تو ریڈی میڈ ایف آئی آر تیار ہوتی ہے،نوازشریف دور میں بھرتی پولیس افسران زیادہ متحرک ہیں،جب تک گرفتار نہیں ہوتا ٹوئٹر کے […]

عمران خان کو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے یا پاکستان کو بچانا، فرخ حبیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے یا پاکستان کو بچانا ہے،پی ٹی آئی راہنما فرخ حبیبنے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لاکھڑا کیاگیا،واحد راستہ ملک میں فوری صاف اور شفاف انتخابات ہے، حماد اظہر نے کہا کہ معیشت کے […]

خیبرپختونخواسےپی ٹی آئی کے 27ارکان پارلیمنٹ کے ن لیگ میں شمولیت کیلئے رابطے

پشاور(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ “ن” ارباب خضرحیات نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے 23 سابق ایم پی ایز اور 4 ایم این ایزنے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے لئے رابطے کئے ہیں،جمعرات کو جاری ایک بیان میں ارباب خضرحیات نے کہاکہ باغی ارکان کے ناموں کا اعلان معاملات طے ہونے پر […]

عمران خان تمہاری فسطائیت اور ملک دشمنی کابندوبست ہورہاہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تمہاری فسطائیت اور ملک دشمنی کابندوبست ہورہاہے،سیاست کا لبادہ اوڑھ کر تم نے ملک اور عوام کو سزادی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل کہا ‏بندوبست ہو رہا ہے کہ آئندہ کسی کو ملک دشمنی کرنے کی جرات نہ ہو،‏تم نے لوگوں کی بہنوں کو گھسیٹا لیکن […]