اہم خبریں

عمران خان کیخلاف مقدمات کی حقیقت اتنی ہی ہے جتنی نوازشریف کی بیماری کی حقیقت تھی،ڈاکٹر بابر اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کیخلاف مقدمات کی حقیقت اتنی ہی ہے جتنی نوازشریف کی بیماری کی حقیقت تھی،ڈاکٹر بابر اعوان سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے اداروں کی عزت ہونی چاہیے، کیا سپریم کورٹ کی عزت نہیں ہونی چاہیے، قائداعظم نے کہاتھا اداروں کی عزت نہیں ذمہ داریاں ہوتی ہیں، جلد الیکشن ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

متعلقہ خبریں