اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے یا پاکستان کو بچانا ہے،پی ٹی آئی راہنما فرخ حبیبنے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لاکھڑا کیاگیا،واحد راستہ ملک میں فوری صاف اور شفاف انتخابات ہے، حماد اظہر نے کہا کہ معیشت کے ناپائیدار لائحہ عمل ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے،، بیرونی مالیاتی فرق خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔















