اسلام آباد (اے بی این نیوز )اوپر اللہ، نیچے عدلیہ ،انشاءاللہ عدلیہ آئین وقانون جیتےگا،16جون تک آر یا پار ہوجائے گا، شیخ رشیدنے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عدالتیں ضمانت دیتی ہیں تو ریڈی میڈ ایف آئی آر تیار ہوتی ہے،نوازشریف دور میں بھرتی پولیس افسران زیادہ متحرک ہیں،جب تک گرفتار نہیں ہوتا ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے رابطہ رکھوں گا۔















