اہم خبریں

عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،طاہر صادق

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی ٹویٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو یقین دہانی ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،جو مشکل وقت میں کسی کو چھوڑ جائے وہ کیا انسان ہوتاہے؟ میرے بیرون ملک فرار ہونے کا پروپیگنڈا درست نہیں۔

متعلقہ خبریں