جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ کے کیس میں عالیہ حمزہ ،مریم مزاری اور دیگر کو عدالت پیش کردیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جلاؤگھیراؤاور توڑ پھوڑ کے کیس میں عالیہ حمزہ ،مریم مزاری اور دیگر کو عدالت پیش کردیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کا خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیجنے کاحکم،فواد چوہدری نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،سندھ ہائیکورٹ میں علی زیدی کی گمشدگی کی درخواست غیر موثر ہونے پرخارج کر دی گئی