اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارا لحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین بھی غیر محفوظ ہو گئیں،تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں خاتون کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا کیس سامنے آگیا،بنی گالہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ایف آئی آر کے مطابقنجی کمپنی میں بطور منیجر کام کر رہی ہوں ،کمپنی کے سی ای او محمد رفیع نے مجھے پکڑ لیا اور حراساں کیا،میری دو ماہ کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی مطالبہ کیا تو ملزم نے حراساں کرنا شروع کر دیا،ملزم حراساں کے ساتھ ساتھ سنھین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا،پولیس نے ملزم کے خلاف ظابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے، تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہےادھربھارہ کہو کے علاقے ؛ڈونگی کسی میں مسلح ڈکیتی ہوئی،تین ڈاکو شہری سے نقدی موبائل فون لے اڑے،اسلح کی نوک پر شہری سے 30 منٹ تک تلاشی لیتے رہے،ریسکیو ون فائیو پر اطلاع ملنے اور پولیس کے پہنچنے تک ڈاکو فرار ہو گئے۔















