اہم خبریں

مند پشین بارڈر مارکیٹ اوربجلی کے منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مند پشین بارڈر مارکیٹ اوربجلی کے منصوبوں سے سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ،انہوں نے کہا ایرانی صدر سے انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ،دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے اجتماعی کوششوں کو تیزکرنے پر اتفاق کیا،سرحدی منڈیوں کے ذریعے تجارت سے ہم استفادہ کریں گے، وزیراعظم کا زیر التوا ٹرانسمیشن لائن ریکارڈ چار ماہ میں مکمل کرنے والے ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ خبریں