اہم خبریں

پولیس نے غریب ریڑھی بان کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) پولیس نے غریب ریڑھی بان کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا،پانچ دن بعد بھی کچھ معلوم نہ ہوسکا، ،،گھر میں راشن ختم ہونے پر کم سن بچے نے والد کی ریڑھی سنبھال لی،،،صائم کا کہنا ہے والد محنت کش انسان ہیں حکومت انہیں فوری رہا کرے۔

متعلقہ خبریں